Friday 9 September 2016

Pakistan Ki Khatoon Anchor Khawaja Sira Nikli

لاہور:- ویسے تو کسی کا خواجہ سرا ہونا کوئی بری بات نہیں لیکن اس بات کو چھپا کر خود کوباقاعدہ عورت ظاہر کرنا یقینا” بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے- ذرائع سے خبر ملی ہے کہ پاکستان کے ایک معروف ٹی وی چینل پر ٹاک شو کی اینکر بنیادی طور پر ایک خواجہ سرا ہیں تاہم انہوں نےانتہائی کمال سے خود کو عورت ظاہر کر رکھا ہے-یہ راز فاش کرنے والے ایک بیوٹی پارلر کی ملازمہ ہیں جو مذکورہ اینکر پرسن کے بے شمار ذاتی معاملات کی بھی رازدار ہیں، انہوں نےمبینہ طور پر بتایا کہ کہ” جوباتیں میں جانتی ہوں ظاہری بات ہے کہ انہیں چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس کوئی پیمانہ نہیں ہوسکتا لیکن اگر آپ اس اینکر پرسن کی آواز کو غور سے سنیں تو آپ کو اس میں مردانہ جھلک صاف نظر آئے گی”۔ ملازمہ نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ “بیوٹی پارلر کے سٹاف سے زیادہ کوئی کسی خاتون کو ‘تفصیل’ سے نہیں جان سکتا، انہوں نے کہا کہ جب مذکورہ خاتون اینکر ان کے بیوٹی پارلر سے تیار ہوتی ہیں تو انہیں ‘خاتون’ کا گٹ اپ دینے کے لیے بہت سی چیزوں کی مدد لینا پڑتی ہے

You may also like:

This is the post on the topic of the Pakistan Ki Khatoon Anchor Khawaja Sira Nikli . The post is tagged and categorized under Tags. For more content related to this post you can click on labels link.
You can give your opinion or any question you have to ask below in the comment section area. Already 0 people have commented on this post. Be the next one on the list. We will try to respond to your comment as soon as possible. Please do not spam in the comment section otherwise your comment will be deleted and IP banned.

No comments:
Write comments

Trending!

–>