Thursday 15 December 2016

بزرگ کا غصہ اور نابینا کی کہانی

ایک بزرگ کہتے ہیں کہ سرِ بازار چلتے ہوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی درد اور غضب کی کیفیت میں پلٹ کر جو مارنے والے کو دیکھا ،، تو ایک نابینا اپنے ڈنڈے سے رستہ ٹٹول رہا تھا ،، غصے کی کیفیت جھٹ سے شفقت اور ترس میں تبدیل ہوگئی اور میں نے اس نابینا کا ہاتھ پکڑ لیا اور اس کو اس کی منزل تک پہنچا کر آیا -
اس دن مجھے احساس ہوا کہ جب انسان کا نقطہ نظر تبدیل ہوتا ہے تو جذبات بھی تبدیل ہو جاتے ہیں ،، ہمیں آج ایک دوسرے کے بارے میں نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جذبات خود ہی تبدیل ہو جائیں گے ،، ان شاء اللہ

 

You may also like:

This is the post on the topic of the بزرگ کا غصہ اور نابینا کی کہانی . The post is tagged and categorized under Tags. For more content related to this post you can click on labels link.
You can give your opinion or any question you have to ask below in the comment section area. Already 0 people have commented on this post. Be the next one on the list. We will try to respond to your comment as soon as possible. Please do not spam in the comment section otherwise your comment will be deleted and IP banned.

No comments:
Write comments

Trending!

–>