Saturday 1 October 2016

بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی: اللہ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا...

ایک آدمی نے دو شادیاں کیں ، ہر معاملے میں وہ ان دو بیویوں کے ساتھ برابری اور انصاف کا خیال کیا کرتا تھا
قضائے الہی سے دونوں کی ایک ہی دن موت واقع ہوگئی، اپنی عادت کے مطابق اس نے دونوں کو غسل بھی ایک ہی وقت میں دلوایا، جب گھروں سے جنازے نکالنے کا موقع آیا تو دروازہ ایک ہی تھا، اس بے چارے نے بڑھئی کو بلاکر ایک دروازہ اور لگوایا؛ تاکہ انصاف کے تقاضوں پر عمل ہوسکے اور دونوں کا جنازہ ایک ہی وقت میں گھر سے نکالا جائے، جنازے ایک ساتھ گھر سے نکلے اور ایک ساتھ ان دونوں بیویوں کی تدفین عمل میں آئی،
شوہر نے خدا کا شکر ادا کیا اور خوش ہوتا رہا کہ میں نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی،
کسی رات ایک بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی: اللہ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا، تم نے میرے ساتھ زیادتی کی، میں تم سے ناراض ہوں، شوہر کے چودہ طبق روشن ہوگئے، اس نے وجہ پوچھی پتہ ہے جواب کیا ملا؟ تم نے میرے جنازے کو پرانے دروازے سے باہر نکالا اور اپنی دوسری بیوی کو نئے دروازے سے


 

You may also like:

This is the post on the topic of the بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی: اللہ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا.... The post is tagged and categorized under Tags. For more content related to this post you can click on labels link.
You can give your opinion or any question you have to ask below in the comment section area. Already 0 people have commented on this post. Be the next one on the list. We will try to respond to your comment as soon as possible. Please do not spam in the comment section otherwise your comment will be deleted and IP banned.

No comments:
Write comments

Trending!

–>